Chest congestion is a very common condition that most people have at some point during their lifetime. It is characterized by a buildup of mucus in the trachea and the respiratory tract that leaves your chest feeling heavy. If not treated timely, it can cause an infection in your respiratory tract.
The most common cause of chest congestion is the common cold. Allergens, bacteria and fungi can also cause chest congestion and infection. Some other causes include asthma, bronchitis, the flu, pneumonia and tuberculosis.
Ingredients:
Wild Rue
Flaxseed
Cinnamon
Pepper
Licorice
How To Use It?
Mix 1 pinch of the powder in 1 teaspoon of honey.Take this mixture twice a day.
Benefits:
By using this remedy for 5 days will give you relief from chest congestion.
Note:
-
Avoid drinking cold water.
-
Avoid spicy and sour food.
سینے کی جکڑن کے لئے نسخہ
سینے کی جکڑن ایک بہت ہی عام حالت ہے جو کہ ہر انسان کو زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور ہوتی ہے یہ نرخرہ اور سانس کی نالی میں بلغم کا اضافہ کرتا ہے جس کی وجہ سے سینے پر بھری پن محسوس ہوتا ہے اگر بر وقت اس کا علاج نہ کیا گیا تو یہ سانس کی نالی میں انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے.
سینے کی جکڑن کی عام وجہ نزلہ زکام ہے الرجی بیکٹیریا بھی سینے کی جکڑن اور انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے کچھ دیگر وجوہات میں دمہ، برونکائٹس، فلو، نمونیا اور تپ دق شامل ہیں.
اجزاء:
ہرمل
السی کے بیج
دار چینی
طریقہ استعمال:
ایک چاۓ کے چمچ شہد میں ایک چٹکی اس پاؤڈر کا مکس کریں دن میں دو بار کھایں.
نوٹ:
-
ٹھنڈا پانی پینے سے پرہیز کریں
-
مصالحے دار اور کھٹے کھانوں سے پرہیز کریں
Reviews
There are no reviews yet.